یہ شہر کیوں ہم چھوڑیں
یہ شہر کیوں ہم چھوڑیں
تکلیف انھیں تو وہ چھوڑیں۔
محفل ہے، تو ہو صاحب مگر
بےزباں محفل میں کیوں ہم بولیں۔
بولنا ہے تو وہ پہلے بولیں
شروات گفتگو کیوں ہم کریں۔
کرنا ہے، تو کریں وہ صاحب
تعارف دنیا کیوں ہم کریں۔
ناز ہو ہزار انہیں مگر
نزاکت جاناں پہ ہم، کیوں مریں
ہاں محبت ہے ہمیں مگر
ظلم جاناں ہم کیوں جھلیں۔
موت برحق ہے سنی مگر
آج ہی دل دے کے ہم کیوں مریں۔
( سنی ناصر رزاق )
wah wah wah bhi, kamal ki ghazal
ReplyDeleteKya bat hai sir g, awesome g
ReplyDeletetumhe kis nay kaha k tum choro,
ReplyDeletepayar hamain, tum q choro
Awesome 👍👍👍👍👍👍👍👍👍
ReplyDelete